میرانشاہ سےموصولہ رپورٹ کےمطابق آج صُبح صدر مقام میرانشاہ سے تین کلومیٹر دور مغرب کی جانب ڈانڈے درپہ خیل کے علاقے درگہ منڈی میں تین امریکی جاسوس طیاروں نے یکے بعد دیگرے ایک ہی مکان پر میزائل داغے جس کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک ہوگئے۔انہوں نے بتایا کہ یہ مکان افغان طالبان کمانڈر جلال الدین حقانی گروپ کے شدت پسند ایک مرکز کے طور پر استعمال کررہے تھے۔امریکی حکام پاکستان کےقبائلی علاقوں پرپاکستان کےجاسوس طیاروں کےمیزائلی حملوں کو دہشتگردی کےخلاف نام نہاد جنگ کی اہم حکمت عملی سمجھتےہیں۔
.........
/110